عرفان خان نیازی کا اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے نائب صدر محمد زمان سے اظہار تعزیت

عرفان خان نیازی کا اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے نائب صدر محمد زمان سے ...

  



اسلام آباد (این این آئی)قومی فٹ بال ٹیم کے سابق منیجر محمدعرفان خان نیازی کا اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے نائب صدر محمد زمان سے ان کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی