سابق فرسٹ کلاس کرکٹر منور جاوید کے بھائی سرور جاوید کا انتقال

سابق فرسٹ کلاس کرکٹر منور جاوید کے بھائی سرور جاوید کا انتقال

  



لاہور(سپورٹس رپورٹر)سابق فرسٹ کلاس کرکٹر منور جاوید کے بھائی سرور جاوید لاہور میں انتقال کر گئے۔مرحوم کی آخری رسومات دھرمپورہ کے گورا قبرستان میں ادا کی گئیں۔سرور جاوید کے انتقال پر لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر شاہ ریز عبداللہ روکھڑی ایسٹ زون کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدرنجف حمید خان روکھڑی ،سیکرٹری ایاز یوسف خان ودیگرنے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...