بھاٹی میں 2افراد کی لاشیں برآمد مردہ خانے میں منتقل

بھاٹی میں 2افراد کی لاشیں برآمد مردہ خانے میں منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار) بھاٹی کے علاقے میں 2افراد کی لاشیں برآمد ، پولیس نے شاخت نہ ہونے پر لاشیں مردہ خانے میں منتقل کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق بھاٹی کے علاقے پرندہ مارکیٹ میں 65سالہ نامعلوم شخص اور بھاٹی بازار سے 55سالہ نامعلوم شخص پرُاسرار طور پر ہلاک ہو گئے اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاشوں کو مردہ خانے میں منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -