3 ڈاکو گرفتار، لاکھوں مالیت کے زیورات، نقدی و دیگر سامان برآمد

3 ڈاکو گرفتار، لاکھوں مالیت کے زیورات، نقدی و دیگر سامان برآمد

  



لاہور(خبر نگار)ایس پی سٹی محمد عادل میمن کی ہدایت پر لوئر مال پولیس نے ڈکیتی اور راہزنی کے وارداتوں میں ملوث تین ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا ہے اور ان کے قبضہ سے 11 موبائل فون، لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی،جدید اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کرلیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ڈاکو وقاص، اعجاز وغیرہ کئی وارداتیں کرچکے ہیں اور سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں۔

مزید : علاقائی


loading...