نیو ایئر نائٹ منانے کیلئے ہوٹلوں، گیسٹ ہاؤسز میں کمروں بکنگ شروع

نیو ایئر نائٹ منانے کیلئے ہوٹلوں، گیسٹ ہاؤسز میں کمروں بکنگ شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبر نگار)نیوایئر نائٹ منانے والے منچلوں نے بڑے ہوٹلوں اور گیسٹ ہاؤسزمیں کمروں کی بکنگ شروع کردی ہے۔ لاہور کے پوش علاقوں میں نئے سال کی خوشی میں رقص اور موسیقی کی محفلیں سجانے کی تیاری کی جارہی ہیں جبکہ بڑے ہوٹلوں اور پوش علاقوں کے گیسٹ ہاؤسزکمروں کی ایڈوانس بکنگ بھی شروع ہوگئی بلکہ کئی ہوٹلوں میں کمروں کی بکنگ مکمل ہوگئی ہے۔علاوہ ازیں فارم ہاؤسز میں ہیپی نیو ایئر منانے والوں نے انتظامات کرلیے ہیں۔

مزید :

علاقائی -