ڈور اور پتنگیں فروخت کرنے والادکاندار گرفتار
پھول نگر(نمائندہ خصوصی)ڈور اور پتنگیں بہچنے والادوکاندار گرفتار ۔پولیس تھانہ سٹی کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر رانا انتظار نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مار کر مسجد ٹلے والی کے قریب دکاندار عرفان رحمانی کو گرفتار کر لیا اور دوکان میں رکھی 50پتنگیں اور ڈور قبضے میں لے لی۔