قومی ترانے کے خالق ابوالاثر حفیظ جالندھری کی سالگرہ 21دسمبر کو منائی جائیگی
رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ملک بھر کی طرح رحیم یارخان میں بھی قومی ترانے کے خالق و معروف شاعر ابوالاثر حفیظ جالندھری کی سالگرہ 21 دسمبر کو منائی جائے گی۔ اس سلسلہ میں مختلف(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )
ادبی تنظیموں سمیت سرکاری و نجی سطح پر تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جن میں ابوالاثر حفیظ جالندھری کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
سالگرہ