لاہور ہائیکورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کیلئے روسٹر جاری کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے موسم سرما کی تعطیلات کیلئے روسٹر جاری کردیا

  



ملتان(خبر نگار خصوصی) لاہورہائیکورٹ نے موسم سرماکی 25 دسمبرسے شروع ہونے والی تعطیلات کیلئے روسٹرجاری کردیاگیاہے۔اس ضمن میں ملتان بینچ میں پہلے ہفتے کیلئے پہلاڈویڑن (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

بینچ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس چوہدری محمدمسعود جہانگیر ، دوسرا ڈویڑن بینچ جسٹس سردارمحمدسرفرازڈوگراور طارق سلیم شیخ پرتشکیل دیاگیاہے نیز4 سنگل بینچزبھی فاضل ججزپرہی مشتمل ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...