پی سی جی اے آج کپاس کے اعداد و شمار جاری کریگی

پی سی جی اے آج کپاس کے اعداد و شمار جاری کریگی

  



ملتان(جنرل رپورٹر)پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن(پی سی جی اے)فیکٹریوں میں کپاس کی آمد کے اعداد و شمار آج18دسمبر کو(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )جاری کرے گا ۔ رپورٹ میں15دسمبر تک فیکٹریوں میں کپاس کی آمد کے اعداد و شمار جاری کئے جائیں گے۔

اعداد وشمار

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...