شجاع آباد ‘ بنک ڈکیتی ‘ وزیر اعلیٰ کی تحقیقاتی کمیٹی تفتیش کے بعد لاہور روانہ

شجاع آباد ‘ بنک ڈکیتی ‘ وزیر اعلیٰ کی تحقیقاتی کمیٹی تفتیش کے بعد لاہور ...

  



ملتان(کرائم رپورٹر)شجاع آباد بینک ڈکیتی کا معاملہ وزیر اعلی ٰ پنجاب کی جانب سے مقرر کردہ تحقیقاتی کمیٹی بنک عملہ سے پوچھ گچھ اور تفتیش کر کے واپس لاہور روانہ ہوگئی،دوسر ی جانب پولیس (بقیہ نمبر40صفحہ7پر )

نے حراست میں لئے گئے 11بینک ملازمین کو پوچھ گچھ کے بعد رہا کردیا ہے۔اس بارے ایس پی کینٹ ڈاکٹر فہد کا کہنا ہے کہ بینک عملہ کی ملی بھگت کے بغیر ڈکیتی کی واردات ممکن نہ ہے۔جس پر عملی ایکشن لیا جائے گا۔

بنک ڈکیتی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...