سانحہ کوئٹہ ‘ ملتان و نواح میں موجود گرجا گھروں کی سکیورٹی میں اضافہ کر دیاگیا

سانحہ کوئٹہ ‘ ملتان و نواح میں موجود گرجا گھروں کی سکیورٹی میں اضافہ کر ...

  



ملتان (سٹی رپورٹر،کرائم رپورٹر)کوئٹہ چرچ میں ہونے والے خود کش حملے کے بعد ملتان سمیت گرد ونواح میں موجود چرچوں کی سیکیورٹی میں اضافہ(بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

کر دیا گیا جبکہ مسیحی برادری آج سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے افراد کے لئے آج دعائیہ تقریب منعقد کریں گی۔

سکیورٹی اضافہ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...