وفاقی حکومت سی پیک طویل مدتی منصوبے کا آج باضابطہ آغاز کر ے گی

وفاقی حکومت سی پیک طویل مدتی منصوبے کا آج باضابطہ آغاز کر ے گی

  



اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی حکومت چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک)کے طویل مدتی منصوبے کا ( آج ) پیر کو باضابطہ طور پر آغاز کر ے گی ،تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال تقریب ہوں گے ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک)کے طویل مدتی منصوبے کا ( آج ) پیر کو باضابطہ طور پر آغاز کر ے گی،اس سلسلے میں منعقد کی جانے والی تقریب(آج ) صبح 10بجے وزارت منصوبہ بندی و ترقی میں ہوگی جس کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال تقریب ہوں گے جبکہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے آفیشلز بھی تقریب میں شرکت کریں گے ۔

وفاقی حکومت

مزید : صفحہ اول