ٹی ٹین لیگ ،دوسرے سیمی فائنل میں شعیب ملک نے پختونوں سے فتح چھین لی

ٹی ٹین لیگ ،دوسرے سیمی فائنل میں شعیب ملک نے پختونوں سے فتح چھین لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹی ٹین لیگ کے دوسرے سیمی فائنل میں پنجابی لیجنڈزنے پختونز کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ،شعیب ملک نے طوفانی اننگ کھیلتے ہوئے 17گیندوں پر 48رنز بنائے ،جبکہ ان کا ساتھ لیوک رنچی نے دیاجہنوں نے 60رنز بنائے ،پنجابی لیجنڈز کومیچ جیتنے کے لئے 130کا ہدف دیا گیا تھا جو اس نے ایک وکٹ پر حاصل کرلیا۔
ٹی ٹین لیگ

مزید :

صفحہ اول -