پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ ، ہلاکتوں کا خدشہ

پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ ، ہلاکتوں کا خدشہ

  



کرم ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈرون حملہ اپر کرم کے سرحدی علاقے متہ سنگرمیں ہوا جس میں امریکی ڈرون نے دو میزائل داغے ۔

امریکی ڈرون حملہ

مزید : صفحہ اول


loading...