بھارت کیخلاف سفارتی سطح پر متحرک ہو کر اسکا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لایا جائے

بھارت کیخلاف سفارتی سطح پر متحرک ہو کر اسکا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لایا جائے
 بھارت کیخلاف سفارتی سطح پر متحرک ہو کر اسکا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لایا جائے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مذہبی سکالر علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ دہشت گرد کوئی تہوار اور موقع ہاتھ سے نہیں دینے جاتے جب وہ پاکستان میں خون کی ہولی نہیں کھیلتے یہ مستقل جنگ ہے جس کے لئے پاکستان کو تیاری کرنا ہو گی اس میں کوئی کمزوری دکھائی گئی تو پھر یہ طاقت پکڑ جائیں گے وہ ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کے بھارت ہمارا ازلی دشمن ہے لگتا ہے کہ وہ پاکستان میں افغانستان کے ذرائرے منظم کر رہا ہے بھارت کی کاروائیوں کے خلاف اس کا اصل چہرہ اقوام عالم کے سامنے لانے کی ضرورت ہے جس کے لئے پاکستان کو پوری دنیا میں اپنے سفارت بھی کرنا ہوگا اور متحرک بھی وہ وہاں سیمینار کروائیں جہاں ہر ملک کے مدبرین کو مدعو کر کے بتانا ہوگا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف دنیا کی سب سے بڑی جنگ لڑ رہا ہے بھارت اس کے خلاف دہشت گردوں کی سرپرستی کر رہا ہے ہم اپنے ہمسائیوں کے ساتھ امن کے ساتھ رہنا چاہ رہے ہیں مگر بھارت ہماری امن کی کوششوں کو دہشت گردوں کی مدد کر کے سبوتاث کر رہا ہے۔
علامہ طاہر اشرفی

مزید :

صفحہ اول -