پنجاب کی فرانزک ٹیم آج کوئٹہ پہنچے گی

پنجاب کی فرانزک ٹیم آج کوئٹہ پہنچے گی

  



کوئٹہ(این این آئی )پنجاب فرانزک لیبار ٹری کی ٹیم آج کوئٹہ پہنچے گی ،تفصیلا ت کے مطابق اتوار کو کو ئٹہ کے بیتھل میموریل میتھڈ سٹ چر چ پر خودکش حملے کے بعد شواہد اکھٹے کر نے کے لئے پنجاب فرانزک لیبارٹری کی ٹیم آج (پیر) کوئٹہ پہنچے گی ،گزشتہ روز لاہور سے کوئٹہ کی فلائٹ نہ ہونے کی وجہ سے ٹیم کوئٹہ نہیں آسکی تھی ،ٹیم شواہد اکھٹے کر نے بعد ایک ہفتے میں اپنی رپورٹ پیش کر یگی ،شواہد اکھٹے کر نے تک چرچ کی عمارت کو مکمل طور پر بند رکھا جائے گا ۔

فرانزک ٹیم

مزید : صفحہ اول


loading...