کوئٹہ حملے کا مقدمہ تھانہ سول لائنز میں درج ،دہشت گردی،قتل اقدام قتل سمیت دیگر دفعات شامل
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ چرچ پر ہونیوالے خودکش حملے کا مقدمہ تھانہ سول لائنز میں درج کرلیا گیا،ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کئے گئے مقدمے میں دہشت گردی،قتل ،اقدام قتل سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں ۔