ہیلی کاپٹر سے چر چ اوردیگر علاقے کی فضائی نگرانی کی جاتی رہی

ہیلی کاپٹر سے چر چ اوردیگر علاقے کی فضائی نگرانی کی جاتی رہی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں چرچ پر خود کش حملے اور فائرنگ کے واقعہ کے بعد پاک فوج کے بیل 412ہیلی کاپٹرنے بھی آپریشن میں حصہ لیا اورعلاقے کی فضائی نگرانی کی جاتی رہی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پر واقع چرچ پر خود کش حملے اور فائرنگ کے بعد پاک فوج کے ہیلی کاپٹربیل 412کے ذریعے چرچ اور علاقے کی مسلسل فضائی نگرانی کی گئی ۔
فضائی نگرانی