میتھڈ سٹ چر چ پرہونیوالا حملہ کوئٹہ میں کسی بھی اقلیتی عبادت گاہ پر پہلا خود کش حملہ تھا

میتھڈ سٹ چر چ پرہونیوالا حملہ کوئٹہ میں کسی بھی اقلیتی عبادت گاہ پر پہلا خود ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ میں میتھل میموریل میتھڈ سٹ چر چ پرہونے والا حملہ کوئٹہ میں اقلیتی گرجا گھر پر پہلا خود کش حملہ تھا،تفصیلا ت کے مطابق اتوار کو کوئٹہ زرغون روڈ پر واقع میتھل میموریل میتھڈ سٹ چر چ میں ہونے والا خودکش حملہ کوئٹہ میں کسی بھی اقلیتی عبادت گاہ پر پہلا خودکش حملہ تھا ،حملے کے بعد مسلمان شہریوں نے روایتی رواداری کا مظاہرہ کر تے ہوئے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کی امدادی کاموں میں بھر پور مدد کی اورہسپتال میں بڑی تعداد میں خون کے عطیات بھی دئیے ۔
پہلا حملہ