شاہ نواز خان کی بھتیجی انتقال کر گئیں

شاہ نواز خان کی بھتیجی انتقال کر گئیں

  



نوشہرہ(بیورورپورٹ) پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین نوشہرہ سب کمیٹی کے صدر شاہ نواز خان کی بھتیجی بقضائے الہی انتقال کر گئی ہے مرحومہ جمعیت علما اسلام کے سابق ضلعی نائب امیر حاجی محمد یونس خان مرحوم کی نواسی تھی اور احمد علی کی صاحبزادی تھی مرحومہ کو انکے آبائی قبرستان نوشہرہ کلاں میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحومہ کا رسم قل آج بروز پیر انکی رہایش گاہ کشتی پل نوشہرہ کلاں میں ادا کی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر