جان وحید کے والد بلادر خان انتقال کر گئے

جان وحید کے والد بلادر خان انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہرہ(بیورورپورٹ) آٹا ڈیلر ایسوسی ایشن ضلع نوشہرہ کے جنرل سیکرٹری جان وحید کے والد بلادر خان بقضائے الہی انتقال کر گئے ہیں مرحوم کو مقامی قبر ستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے مرحوم شیراز خان کے بھی والد تھے مرحوم کی نماز جنازہ میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ، ناظمین نائب ناظمین کونسلرز تاجر برادری اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی مرحوم کا رسم قل آج بروز پیر انکی رہایشگاہ خاتو خیل ڈاگ کے قریب ادا کی جائے گی ۔