جندول‘ جے یو آئی کا جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان

جندول‘ جے یو آئی کا جماعت اسلامی کی حمایت کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جندول (نمائندہ پاکستان)سب ڈویژن جندول میں جماعت علماء اسلام نے جماعت اسلامی حمایت کا اعلان کردیا، اورآئندہ ایک ہی راستے پر چلنے کے لیے تیار ہے مشران جے یو آئی ،گزشتہ روز تحصیل ثمرباغ ریسٹ ہاوس میں جماعت اسلامی کے تحصیل ناظم سید احمد باچہ اور تحصیل امیر نجم للہ اور جماعت علماء اسلام کے مشران تحصیل امیر مطع اللہ ،جنرل سیکٹری سیداورخان کی سربرہی میں مشتریکہ پروگرام منقید ہوا جس میں جماعت اسلامی کے ضلع امیر مولانا اسداللہ، ایم پی اے اعزازالملک افکاری ،مولانا قاضی عزیزالحق عثمانی اور دیگر مشران نے شرکت کی جس میں اس فیصلے پر اتفاق ہوا کہ دونوں جماعتوں کا مقصد ایک ہے اور دونوں جماعت ایک دوسرے کے ساتھ مکمل تعاون کرینگے،اور ائندہ الیکشن مل کر لڑئنگے،