ڈپٹی کمشنر دیر لویر سرمد سلیم کا اچانک ڈسٹرکٹ اسپتال تیمرگرہ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر دیر لویر سرمد سلیم کا اچانک ڈسٹرکٹ اسپتال تیمرگرہ کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

تیمرگرہ ( بیو رورپور ٹ )ڈپٹی کمشنر دیر لویر سرمد سلیم کا اچانک ڈسٹرکٹ اسپتال تیمرگرہ کا دورہ ،مختلف شعبہ جات کامعاینہ کرنے کے ساتھ سا تھ ناقص صفائی انتظامات کرنے پر اسپتال کینٹین سیل کرنے کا حکم ، ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹر اسپتال تیمرگرہ کے میڈ یکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر انور زادہ نے اس موقع پر ڈی سی سرمد سلیم اکرم کو اسپتال دورے کے دوران کارڈیالوجی ،ای این ٹی ،ایمرجنسی ،میڈیکل ،سرجیکل ،،ڈینٹل ،ایکسرے ،الٹراساونڈ کے شعبوں میں حوالے سے مریضوں کو دی جانی والی طبی خدمات حوالے سے تفصیلی بر یفنگ دی،جس پر ڈی سی اطمینان کا اظہار کیا ،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کیا کہ عوام کو فوری اور مفت طبی سہولیات فراہمی حوالے سے کو ئی غفلت برداشت نہیں کیا جائیگی ،تمام عملہ ڈیوٹی اوقات میں اپنی حاضری یقینی بنائے انہوں نے حکومت کی جانب سے غریب اور داخل مریضوں کے لئے دی جانی والی مفت ادیات کی فوری فراہمی یقینی بنانے حوالے سے ہدایت جبکہ کینٹین میں صفائی ناقص انتظامات پر فوری طور پر سیل کرنے کاحکم دیا جبکہ عوام کے اگاہی کے لئے معلومات دینے کے لئے دوکاونٹر بنانے کی ہدایت کی