جندول‘ جماعت اسلامی آج سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

جندول‘ جماعت اسلامی آج سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی

  



جندول (نمائندہ پاکستان)سب ڈویژن جندول میں آج جماعت اسلامی نے اپنا سیاسی قوات کا برپور مظاہرہ کیا کئی گھٹی روڈ اور بازار بلاک تھے جے آئی یوتھ کے ہزروں نوجوانوں سمیت علاقائی مشران ناظمین کونسلران نے ایک ریکاڈ قائم کی ، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جماعت اسلامی کے تحصیل امیر نجم اللہ اور تحصیل ناظم سید احمد باچہ کے سربرہی میں ایک عظیم الشان ریلی کا انقاد کیاگیا جس میں جماعت اسلامی کے ہزاروں کارکنانوں سمیت ایم پی اے اعزازالملک ، تحصیل منڈا ناظم ہمایون خان ضلع کونسلرز مولانا عمران رحیم شاہ پاچہ اور رفع اللہ جان کے شرکت کی ، جس میں اعزازالملک افکاری نے کہا کہ ایکیس تاریخ کو جندول سے اے این پی اور پی ٹی آئی کا سیا سی جنازہ نکالے ئنگے مزید کہا کہ ثمرباغ جماعت اسلامی اور اسلام پسندوں کا علاقہ ہے یہاں ڈانس اور بے حیاء ئی کا کلچر نہی چل یگا اس مقع پر پی ٹی آئی اور اے این پی کے سینکڑافراد جماعت اسلامی میں شامل ہوگیا

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...