نواز شریف کا لاہور ائرپورٹ اور جاتی امراء میں شاندار استقبال

نواز شریف کا لاہور ائرپورٹ اور جاتی امراء میں شاندار استقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (ما نیٹر نگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم نواز کے ہمراہ لندن سے پاکستان پہنچ گئے۔سابق وزیراعظم نواز شریف قومی پرواز کے ذریعے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے اور جاتی امرا پہنچنیپر ان کی گاڑی پر پھول نچھاور کر کے استقبال کیا گیا۔احتساب عدالت میں 19 دسمبر کو نیب ریفرنسز کی سماعت ہوگی اور نواز شریف کی عدالت کے روبرو پیش ہونے کا بھی امکان ہے۔
نواز شریف