نواز شریف 25 دسمبرکو اپنی68ویں سالگرہ سادگی سے منائیں گے

نواز شریف 25 دسمبرکو اپنی68ویں سالگرہ سادگی سے منائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(آئی این پی) میاں محمدنوازشریف 25 دسمبر کو اپنی68ویں سالگرہ سادگی سے منائیں گے‘ مسلم لیگ (ن)کے زیراہتمام ملک بھرمیں’’ سالگرہ تقریبات‘‘ منعقد ہوں گی جس میں سالگرہ کے کیک کاٹے جائیں گے اور نوازشریف کی عمر درازی کیلئے دعائیں کی جائیں گی میاں نوازشریف ملک کے 18ویں وزیراعظم ہیں وہ 25 دسمبر 1949 کو لاہور میں پیدا ہوئے۔
نواز شریف