والدہ اکرم اللہ خان انتقال کر گئیں

والدہ اکرم اللہ خان انتقال کر گئیں

  



بٹ خیلہ ( بیورو رپورٹ ) تحریک انصاف ضلع ملاکنڈ کے سینئر رہنما اکرام اللہ خان آف تھانہ ٹاؤن کی والدہ ماجدہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں ہائی سکول میں ادا کی گئی نماز جنارہ میں وزیر اعلیٰ کے مشیر شکیل خان ایڈوکیٹ رکن قومی اسمبلی جنیداکبر کے علاوہ بلدیاتی نمائندوں پارٹی ورکرزسماجی و سیاسی حلقوں اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی وہ ملاکنڈ یو نیورسٹی کے اکاؤٹینٹ ذاکراللہ ظہور احمد اور محمد عارف کی بھی والدہ جبکہ ڈاکٹر غلام یحییٰ کی بیوہ تھیں مرحومہ کی فاتحہ خوانی محلہ شہیدان کالج روڈ تھانہ میں جاری ہے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...