اے این پی زیدہ کے سالار عصمت اللہ انتقال کرگئے

اے این پی زیدہ کے سالار عصمت اللہ انتقال کرگئے

  



صوابی ( بیورورپورٹ ) اے این پی زیدہ کے سالار عصمت اللہ انتقال کرگئے ،انہیں اتوار کے روز زیدہ میں سپردخاک کردیا گیا ،مرحوم کی رسم قل کل پیر کے روز حجرہ طاؤسخانی زیدہ میں ادا کی جائے گی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...