ٹرانسپورٹردواجا ٹرانسپورٹردواجان انتقال کر گئے ن انتقال کر گئے

ٹرانسپورٹردواجا ٹرانسپورٹردواجان انتقال کر گئے ن انتقال کر گئے

  



تخت بھائی( نامہ نگار )ٹرانسپورٹردواجان انتقال کر گئے جنہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ وہ احمد جان، محمد جان، صلاح الدین اور جہانزیب کے بڑے بھائی،شہاب الدین ،نصیر احمد، بشیر احمد ، اکرام الدین کے چچازاد بھائی جبکہ بار ایسوسی ایشن تخت بھائی کے جنرل سیکرٹری حاجی عثمان غنی ایڈوکیٹ کے سالے تھے۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز منگل شریف آباد تخت بھائی میں ادا کی جائے گی ۔

Back to Conversion Tool

مزید : پشاورصفحہ آخر