امیر اکبر انتقال کر گئے

امیر اکبر انتقال کر گئے

  



چترال (نمائندہ پاکستنا) امیر آکبر ولد فاتح الرحمن گذشتہ شب انتقال کر گئے مرحوم ولی الرحمن کے بھائی ۔اور فاروق حسین اور حسین اکبر کے والد جبکہ چترال پریس کلب کے نائب صدر میاں آصف علی شاہ کاکاخیل آمین الرحمن اور سریر گل کے سسر تھے۔مرحوم کو ان کے آبائی قبر ستان میں سپرد خاک کر دیاگیا۔نمازجنازے میں زندگی کے مختلف شعبوں تعلق رکھنے والے آفراد نے کثر تعداد میں شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...