آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟

آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟
آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برج حمل
دسمبر18 پیر۔ آرٹ کے شعبہ میں دلچسپی بڑھے گی۔رشتے داروں کیساتھ تعلقات مستحکم رہیں گے۔ شریک حیات اور شریک کار کے ساتھ تعلقات مستحکم رہیں گے۔ خریداری کا موقع ملے گا۔

برج ثور
دسمبر18 پیر۔ بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کی خواہش پوری ہو سکے گی۔ ملازمت سے متعلقہ معاملات حساس رہیں گے۔صحت بہتر ہو سکے گی اور گھریلو ماحول پر سکون رہے گا۔

برج جوزا
دسمبر18 پیر۔ نصیب یاوری کر سکے گا اور درپیش شدہ مسائل حل ہو سکیں گے۔ غلط فہمیاں دور ہو سکیں گی۔ وراثت سے متعلقہ معاملات احسن طریقے سے حل ہو سکیں گے۔

برج سرطان
دسمبر18 پیر۔ اپنے مستقبل کی فکر کریں اس قسم کی گفتگو میں حصہ نہ لیں جس کا آپ سے براہ راست کوئی تعلق نہیں۔ ایک آتش مزاج عزیز غالب رہنے کی کوشش کرے گا۔

برج اسد
دسمبر18 پیر۔ کاروباری سفر فائدہ مند رہے گا۔ روحانیت کے شوق کو فروغ حاصل ہوگا۔ دوست احباب کی وجہ سے پریشانی ہو سکتی ہے۔ ہمسائیوں کا تعاون حاصل ہوگا۔

برج سنبلہ
دسمبر18 پیر۔ رشتے داروں اور دوستوں کے تعاون سے گھریلو مسائل کا خاتمہ ہوگا اور پریشانی میں کمی ہوگی۔ دوران سفر اجنبی افراد سے محتاط رہیں نقصان کا اندیشہ ہے۔

برج میزان
دسمبر18 پیر۔ روحانیت کے شوق میں بتدریج اضافہ ہو سکے گا۔ دوست یا عزیز و اقارب نقصان پہنچا سکتے ہیں لہٰذا محتاط رہیں۔ خواہشات پوری ہونے سے انجانی خوشی محسوس ہوگی۔

برج عقرب
دسمبر18 پیر۔ زیادہ تر توجہ محبت سے متعلقہ معاملات پر رہے گی۔بہت سے پیچیدہ مسائل حل ہو نگے اور مالی پوزیشن میں بہتری کے امکان ہونگے۔دوست نقصان پہنچا سکتے ہیں۔

برج قوس
دسمبر18 پیر۔ کاروباری مسائل کا مثبت حل مل سکے گا۔ آرٹ کے شعبہ میں دلچسپی بڑھے گی۔دوستوں کا تعاون رہے گا۔ تخلیقی کاموں کو سراہا جائے گا۔مالی پوزیشن بھی مستحکم رہے گی۔

برج جدی
دسمبر18 پیر۔ گھریلو مسائل میں آپ کی دانشمندی کی وجہ سے کافی بہتری ممکن ہے۔ ملازم پیشہ افراد کیلئے آج کا خاص اہمیت کا حامل ہوگا۔ حسب حیثیت سواری لے سکیں گے۔

برج دلو
دسمبر18 پیر۔ پیچیدہ مسائل حل ہو نگے اور مالی پوزیشن میں بہتری کے امکان ہونگے۔ قسمت کا ساتھ رہے گا جس سے شریک حیات اور شریک کار کے ساتھ تعلقات مستحکم رہیں گے ۔

برج حوت
دسمبر18 پیر۔ سوچ مثبت ہونے سے بہت سے مسائل کا خاتمہ ہو گا۔ کاروباری معاملات ملتوی ہو سکتے ہیں۔ ملازمت سے متعلقہ معاملات حساس رہیں گے۔شریک کار کی کارکردگی کا جائزہ لیں۔