عمران خان نے جہانگیر ترین کو دھوکہ دیا؟ ایسا انکشاف منظرعام پر کہ جہانگیر ترین کی آنکھوں میں آنسو آجائیں گے

عمران خان نے جہانگیر ترین کو دھوکہ دیا؟ ایسا انکشاف منظرعام پر کہ جہانگیر ...
عمران خان نے جہانگیر ترین کو دھوکہ دیا؟ ایسا انکشاف منظرعام پر کہ جہانگیر ترین کی آنکھوں میں آنسو آجائیں گے

  



لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے مستعفی جنرل سیکرٹری جہانگیر خان تر ین کو عمران خان پر ’’شک ‘‘ہونے کاانکشاف  ہوا ہے کیونکہ جہانگیر ترین کو یہ محسوس ہوتاہے کہ عمران خان کو پہلے ہی ان کی نااہلی کا علم تھا۔

آرمی چیف نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا کام کرنے کا فیصلہ کرلیا کہ بڑے بڑوں کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں، جمہوریت پسندوں کیلئے اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری آگئی

میڈیارپورٹس کے مطابق جہانگیر خان ترین کے علم میں دسمبر کے پہلے ہفتے میں یہ بات آئی ہے کہ تحر یک انصاف نے چیئر مین عمران خان کیلئے اپنا جہاز خریدنے کیلئے ایک کمپنی سے رابطہ کر لیا ہے اور اس کیلئے فنڈز بھی جمع ہوچکے ہیں جسکی وجہ سے جہانگیر خان ترین کو اس بات کا’’ شک‘‘ ہورہا ہے کہ عمران خان کو انکی نااہلی کے حوالے سے پہلے ہی علم تھا جسکی وجہ سے جہانگیر خان ترین نے فوری استعفیٰ دیا اور ان کو منانے کی بھی کوشش کی گئیں  اور اب بھی تحر یک انصاف کا نئے جنرل سیکرٹری کا معاملے نظر ثانی کے فیصلے تک ہولڈ کر نے کا مقصد بھی جہانگیر خان ترین کو منانے کیلئے ہیں ۔رپورٹ کے مطابق عمران خان ان کا شک دور کر نے کی کوشش کر یں گے کہ انکو کیس کے فیصلے کے حوالے سے پہلے سے علم نہیں تھا ۔

مزید : لاہور