عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلمان پاکستان پہنچ گئے

عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلمان پاکستان پہنچ گئے
عمران خان کے بیٹے قاسم اور سلمان پاکستان پہنچ گئے

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم اور سلمان پاکستان پہنچ گئے ،عمران خان بیٹوں کولینے خود اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچے ،تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے دونوں بیٹے قاسم اور سلمان چھٹیاں گزارنے پاکستان پہنچ گئے ، دونوں ایک ہفتہ پاکستان میں قیام کریں گے ۔

مزید پڑھیں:۔عمران خان کے قافلے پر حملے کے وقت کی ویڈیو سامنے آگئی

مزید : قومی