اوکاڑہ، خاتون کو بچاتے ڈوبنے والے نوجوان کی نعش نکال لی گئی

اوکاڑہ، خاتون کو بچاتے ڈوبنے والے نوجوان کی نعش نکال لی گئی
 اوکاڑہ، خاتون کو بچاتے ڈوبنے والے نوجوان کی نعش نکال لی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اوکاڑہ(ویب ڈیسک) لوئر باری دو آب نہر اوکاڑہ میں خاتون کو بچاتے  ڈوبنے والے نوجوان کی لاش امدادی ٹیموں نے نکال کر ورثاء کے حوالے کر دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق متوفی کی شناخت شاہد ولد مقبول نام سے ہوئی۔ریسکیو ٹیم اوکاڑہ نے دس گھنٹے کی محنت کر کے لاش نہر سے کال لی، دوران آپریشن آٹھ دن قبل ڈوبنے والے نوجوان عزیز کی لاش بھی نکال کر ان کے ورثاء کے حوالے کر دی گئی جبکہ صدر تھانہ پولیس نے نہر میں خودکشی کی کوشش کرنیوالی خاتون کلثوم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

مزید :

اوکاڑہ -