کراچی، رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی،3 ملزم بھاری مقدار میں اسلحہ سمیت گرفتار

کراچی، رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی،3 ملزم بھاری مقدار میں اسلحہ سمیت ...
کراچی، رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی،3 ملزم بھاری مقدار میں اسلحہ سمیت گرفتار

  



کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں رینجرز نے کارروائی کے دوران 3 ملزموں کو بھاری مقدار میں اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، تفصیلات کے مطابق رینجرز اور پولیس نے رضویہ سوسائٹی میں مشترکہ کارروائی کے دوران ایک مکان پر چھاپہ مارا اوربڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا، کارروائی کے دوران 3 ملزموںکو بھی حراست میں لے لیا،ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم غیرقانونی اسلحہ فروخت کرتے تھے،ملزموں سے اسلحے میں جی تھری رائفل،4ایس ایم جیز،7ایم ایم رائفل ودیگرہتھیاربرآمد ہوئے۔

مزید پڑھیں:۔پاسپورٹ اور شناختی کارڈ سے مذہبی شناخت ختم ،کافر مرتد جیسے فتوؤں پر پابندی

مزید : کراچی


loading...