چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے اسکواڈ میں شامل گاڑی حادثہ کا شکار،ایک پولیس اہلکار جاں بحق،2 زخمی

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے اسکواڈ میں شامل گاڑی حادثہ کا شکار،ایک پولیس ...
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے اسکواڈ میں شامل گاڑی حادثہ کا شکار،ایک پولیس اہلکار جاں بحق،2 زخمی

  



ٹھٹھہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ کے اسکواڈمیں شامل گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ احمد علی شیخ عدالتی کارروائی کے باوجود اسکواڈ کے ہمراہ جا رہے تھے کہ حادثہ قومی شاہراہ پرپیش آگیا جس میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ،حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمی اہلکاروں کوسول ہسپتال گھارومنتقل کردیاگیا۔

مزید پڑھیں:۔اللہ نے بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچالیا،وزیراعلیٰ بلوچستان کا جاں بحق اور زخمی افراد کے لواحقین کیلئے امداد کا اعلان

مزید : کراچی


loading...