اسلام آباد ہائیکورٹ، نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی انٹراکورٹ اپیل خارج

اسلام آباد ہائیکورٹ، نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی انٹراکورٹ اپیل خارج
اسلام آباد ہائیکورٹ، نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی انٹراکورٹ اپیل خارج

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف توہین عدالت کی انٹراکورٹ اپیل خارج کر دی۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کیخلاف اسلام آبادہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی،جسٹس اطہر من اللہ اورجسٹس میاں گل حسن نے کیس کی سماعت کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نوازشریف نے عدلیہ کوتنقیدکانشانہ بنایا، عدالت سے استدعا ہے کہ سابق وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے، ہائیکورٹ نے درخواست ناقابل سماعت قراردیتے ہوئے خارج کردی۔

مزید پڑھیں:۔کوئٹہ ایک بار پھر بڑی تباہی سے بچ گیا، ریلوے ٹریک کے قریب نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا

مزید : قومی