ہالی ووڈ کوریوگرافرمیا مائیکل ،دپیکا پڈوکون کی دیوانی نکلیں

ہالی ووڈ کوریوگرافرمیا مائیکل ،دپیکا پڈوکون کی دیوانی نکلیں
ہالی ووڈ کوریوگرافرمیا مائیکل ،دپیکا پڈوکون کی دیوانی نکلیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(یو این پی)معروف ہالی ووڈ کوریو گرافر میا مائیکل ،بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی دیوانی نکلیں اور ساتھ ہی انہوں نے ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کردیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق میا مائیکل کا کہنا تھا ان کی پسندیدہ بالی ووڈ فلم باجی راؤ مستانی ہے جبکہ وہ دپیکا پڈوکون کو بہت پسند کرتی ہیں۔میا مائیکل نے کہا دپیکا حیرت انگیز ہیں کیونکہ وہ انتہائی جذبے اور لگن کے ساتھ ڈانس کرتی ہیں۔انہوں نے کہاکہ میری خواہش ہے کہ میں دپیکا پڈوکون کے ساتھ کام کروں ۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید :

تفریح -