سفوک کاﺅنٹی میں امریکی ایئر فورس بیس کے گیٹ سے گا ڑی ٹکرانےکی کوشش،ایک شخص گرفتار

سفوک کاﺅنٹی میں امریکی ایئر فورس بیس کے گیٹ سے گا ڑی ٹکرانےکی کوشش،ایک شخص ...
سفوک کاﺅنٹی میں امریکی ایئر فورس بیس کے گیٹ سے گا ڑی ٹکرانےکی کوشش،ایک شخص گرفتار

  



لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)سفوک کاﺅنٹی میں امریکی ائیر فورس بیس راف ملڈن ہال کے گیٹ سے گاڑی ٹکرانے کی کوشش کی گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعے کے بعدپولیس نے ائیر فورس بیس بند کردیا جبکہ سیکورٹی الرٹ جاری کر دیا گیا ہے ۔آخری اطلاعات تک واقعے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں۔

مزید : برطانیہ


loading...