سنجے دت نے کرغزستان میں اپنی نئی فلم توربازکی شوٹنگ شروع کردی

سنجے دت نے کرغزستان میں اپنی نئی فلم توربازکی شوٹنگ شروع کردی
سنجے دت نے کرغزستان میں اپنی نئی فلم توربازکی شوٹنگ شروع کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(آن لائن)بالی ووڈ اداکار سنجے دت نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیاہے۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سنجے دت نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے آغاز کی خبر اپنے سماجی رابطہ اکاونٹ پر تصاویر شیئر کر دی ہے۔ سنجے دت فلمساز گیریس مالک کی نئی فلم توربازمیں اہم کردار نبھانے جارہے ہیں جس کے لئے وہ ان دنوں کرغزستان موجود ہیں۔سنجے کی نئی فلم ایکشن اور تھرل سے بھرپور ہے۔واضح رہے کہ جیل کی سزا کاٹنے کے بعد سنجے دت کی یہ دوسری فلم ہے۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید :

تفریح -