پولیس اہلکارگرجاگھروں کی سیکیورٹی پرمامور، گرجاگھروں پرحملوں کی اطلاعات تھیں:آئی جی بلوچستان

پولیس اہلکارگرجاگھروں کی سیکیورٹی پرمامور، گرجاگھروں پرحملوں کی اطلاعات ...
پولیس اہلکارگرجاگھروں کی سیکیورٹی پرمامور، گرجاگھروں پرحملوں کی اطلاعات تھیں:آئی جی بلوچستان

  



کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی جی بلوچستان معظم جاہ انصاری کا کہنا ہے کہ پولیس اہلکارگرجاگھروں کی سیکیورٹی پرمامورہیں ہمیں گرجاگھروں پرحملوں کی اطلاعات تھیں ۔

امریکی ریاست انڈیان میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ، 3ہلاک

انہوں نے کہا کہ تین سال میں 10 ہزار آپریشن کیے دوران آپریشن 876 دہشت گردہلاک 165 زخمی ہوئے،دوران آپریشن 35 ہزارمشتبہ افراد کو گرفتارکیاجبکہ 15 ہزارسے ز ائدہتھیارپکڑے گئے۔آئی جی بلوچستان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کی جانب سے684دھمکیاں ملیں تاہم پولیس کے حوصلے بلند ہیں۔معظم جاہ کہتے ہیں کہ دہشتگردی کےخلاف جنگ 16 سال سے جاری ہے،بلوچستان میں افغان مہاجرین کی تعداد زیادہ ہے۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید : کوئٹہ