مقبوضہ بیت المقدس سے ٹرمپ کے فیصلے پرسلامتی کونسل کااجلاس،امریکہ نے قرارداد ویٹو کردی

مقبوضہ بیت المقدس سے ٹرمپ کے فیصلے پرسلامتی کونسل کااجلاس،امریکہ نے قرارداد ...
مقبوضہ بیت المقدس سے ٹرمپ کے فیصلے پرسلامتی کونسل کااجلاس،امریکہ نے قرارداد ویٹو کردی

  



نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیو یارک میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ نے مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے پر قرارداد ویٹوکردی .

قرارداد مصرکی جانب سے پیش کی گئی تھی جس میں یروشلم کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنےکافیصلہ واپس لینے کامطالبہ کیاگیاتھا۔سلامتی کونسل کے14 ارکان نے قراردادکے حق میں ووٹ دیا جبکہ ایک صرف امریکہ ہی تھا جس نے اس نے قرارداد کی مخالفت کی ۔

لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں


loading...