آفاق کے زیر اہتمام کراچی میں پرنسپل کنونشن کا انعقاد ، تعلیمی اداروں کے سربراہان نے شرکت کی
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ایسوسی ایشن فار اکیڈمک کوالٹی آفاق کے زیر اہتمام کراچی کے نجی ہوٹل میں میگا پرنسپل کنونشن کا انعقاد کیا گیا.جس ہزاروں کی تعداد میں اساتذہ اور پرنسپلز حضرات نے شرکت کی.
شاہد وارثی چیف ایگزیکٹیو آفاق نے Data Driven Decesion Making D3Mکےموضوع پر شرکا کو تربیت دی. تقریب کے شرکا کا کہنا تھا کہ آفاق کی کاوش بلاشبہ قابل ستائش ہے جو کہ ملک میں معیار تعلیم کی بہتری کے لیے نہایت کارگر ثابت ہوگی.
لائیو ٹی وی پروگرامز، اپنی پسند کے ٹی وی چینل کی نشریات ابھی لائیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں