تیز رفتار کار کی ٹکر سے رکشہ سواریوں سمیت الٹ گیا،ایک شخص زخمی، ہسپتال منتقل

تیز رفتار کار کی ٹکر سے رکشہ سواریوں سمیت الٹ گیا،ایک شخص زخمی، ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (کرائم رپورٹر)سول لائن کے علاقہ میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے رکشہ سواریوں سمیت الٹ گیا،زخمی کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔سول لائن کے علاقہ گورنر ہاؤس کے قریب تیز رفتار کار کی ٹکر سے سواریوں سے بھرا رکشہ الٹ گیا جس کی وجہ سے اس میں سفر کرنے والا افضل نامی شخص شدید زخمی ہوگیا جبکہ کار سوار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

مزید :

علاقائی -