پنجاب یونیورسٹی میں 24تا28دسمبر موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی
لاہور (لیڈی رپورٹر))پنجاب یونیورسٹی کے ٹیچنگ ڈیپارٹمنٹس، انسٹی ٹیوٹس، سنٹرز اور کانسٹیٹیوشنل کالجز اور سکولز24تا28دسمبرتک موسم سرما کی تعطیلات کے باعث بند رہیں گے۔

You are subscribed Successfully