کتب بینی کے کلچر کو فرو غ دینے کیلئے تعارفی پروگرام

کتب بینی کے کلچر کو فرو غ دینے کیلئے تعارفی پروگرام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی لائبریری بک کلب کے زیر اہتمام کتب بینی کے کلچر کو فروغ دینے کیلئے دوکتابوں پر تعارفی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ ۔ پنجاب یونیورسٹی انگلش لینگوئج اینڈ لٹریچر سے اسسٹنٹ پروفیسر شاہزیب خان نے جان فیفر کے معروف انگریزی ناول 'Splinterlands"جبکہ شعبہ پنجابی سے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شعیب احمد نے فارسی زبان کی مشہور تصنیف ’مثنوی جلال الدین رومی ‘ پر کے مختلف پہلوؤں پر سیر حاصل گفتگو کی۔