دعاہے افغان عوام کی مشکلات ختم ہوں،وزیراعظم

دعاہے افغان عوام کی مشکلات ختم ہوں،وزیراعظم
دعاہے افغان عوام کی مشکلات ختم ہوں،وزیراعظم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا طالبان امن مذاکرات میں مدد کی ،دعا ہے افغان عوام کی مشکلات ختم ہوں۔

وزیراعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا طالبان امن مذاکرات میں مدد کی ،دعا ہے افغان عوام کی مشکلات ختم ہوں۔وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امن مذاکرات کی کامیابی کیلئے دعاگوہیں،دعاہے افغان عوام کو 3دہائیوں سے درپیش مشکلات کاخاتمہ ہو،امن مذاکرات کی کامیابی کیلئے ہرممکن مددکریں گے