56 کمپنیوں میں استحقاق سے زائدتنخواہ وصولی کامعاملہ،ایم ڈی سیف سٹی اتھارٹی کا اضافی تنخواہیں واپس کرنے سے انکار،نظرثانی کی درخواست دائر

56 کمپنیوں میں استحقاق سے زائدتنخواہ وصولی کامعاملہ،ایم ڈی سیف سٹی اتھارٹی ...
56 کمپنیوں میں استحقاق سے زائدتنخواہ وصولی کامعاملہ،ایم ڈی سیف سٹی اتھارٹی کا اضافی تنخواہیں واپس کرنے سے انکار،نظرثانی کی درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)56 کمپنیوں میں استحقاق سے زائدتنخواہ وصولی کے معاملے میں ایم ڈی سیف سٹی اتھارٹی نے اضافی تنخواہیں واپس کرنے سے انکارکردیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق 56 کمپنیوں میں استحقاق سے زائدتنخواہ وصولی کے معاملے میں ایم ڈی سیف سٹی اتھارٹی نے اضافی تنخواہیں واپس کرنے سے انکارکردیاان کے علاوہ سی ای اواکبرناصربھی اضافی تنخواہوں کی واپسی سے انکاری ہیں،دونوں نے سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں نظرثانی درخواست دائر کردی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ تنخواہیں قانون کے مطابق وصول کیں،عدالت سے استدعا ہے کہ فیصلے پرنظرثانی کی جائے۔