صحافی نے حنیف عباسی کی بیٹی کے استعفیٰ سے متعلق سوال کیا تو عثمان بزدار نے کیا جواب دیا ، سن کر صحافی بھی دنگ رہ گئے

صحافی نے حنیف عباسی کی بیٹی کے استعفیٰ سے متعلق سوال کیا تو عثمان بزدار نے ...
صحافی نے حنیف عباسی کی بیٹی کے استعفیٰ سے متعلق سوال کیا تو عثمان بزدار نے کیا جواب دیا ، سن کر صحافی بھی دنگ رہ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن بک ختم اور سمارٹ کارڈ متعارف کروا رہے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار صحافیوں کے ساتھ گفتگو کررہے تھے کہ اس دوران ایک صحافی نے وزیراعلیٰ سے ن لیگی رہنما حنیف عباسی کی صاحبزادی کے بینظیر ہسپتال سے استعفیٰ پر سوال کیا تو انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ” ڈاکٹر نے ایم ایس کو استعفیٰ دیا ہے مجھے نہیں ۔ ان کا کہناتھا کہ پنجاب میں گاڑیوں کی رجسٹریشن پر کارڈ جاری ہوگا  ، رجسٹریشن کارڈ سے جعلسازی کا خاتمہ ہو سکے گا ۔ عثمان بزدار کا کہناتھا کہ کوئی غیر قانونی کام نہ ہو گا اور نہ کسی کو کرنے دیں گے ۔ ان کا کہناتھا کہ ہم حکومتی اداروں کومضبوط بنائیں گے ۔

مزید :

قومی -