”ہاں“ اب میری باری ہے، رانا ثناءاللہ نے اپنی گرفتاری کا عندیہ دے دیا

”ہاں“ اب میری باری ہے، رانا ثناءاللہ نے اپنی گرفتاری کا عندیہ دے دیا
”ہاں“ اب میری باری ہے، رانا ثناءاللہ نے اپنی گرفتاری کا عندیہ دے دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ مجھے گرفتار کیا جاسکتا ہے، اپنی گرفتاری کے لئے تیار ہوں۔ مقامی اخبار کے مطابق وزیراعظم نے ہدایت کردی ہے کہ رانا ثناءاللہ کے خلاف کچھ نہ کچھ نکالو۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے الزام لگایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے لاہورمیں ڈی جی اینٹی کرپشن سے دو گھنٹے کی ملاقات میں ہدایت دی ہے کہ رانا ثناءاللہ کے خلاف کچھ نہ کچھ نکالو۔